عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ وَلَا غُولَ». رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Jabir narrated: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "There is no contagion, no month of Safar (superstition), and no ghoul (demon)." Narrated by Muslim.
اردو ترجمہ
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”کوئی بیماری متعدی ہے نہ ماہ صفر منحوس ہے نہ کوئی بھوت ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4580]
