عربی (اصل)
وذُكر حديثُ ابْن عباسٍ: «خيرَ مَا تداويتم»فِي «بَاب التَّرَجُّل»
انگریزی ترجمہ
The hadith of Ibn Abbas: "The best treatment you can use..." was mentioned in the chapter on combing hair.
اردو ترجمہ
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث:”بہترین علاج جس کے ....“بَابُ التَّرَجُّلِ میں ذکر کی گئی ہے۔ ضعیف تقدم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4565]
