عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ رُئِيَ فِيكُمُ الْمُغَرِّبُونَ؟»قُلْتُ: وَمَا الْمُغَرِّبُونَ؟ قَالَ: «الَّذِينَ يَشْتَرِكُ فِيهِمُ الْجِنُّ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
'A'ishah narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) said to me: "Have the mugharibbun been seen among you?" I asked: "What are the mugharibbun?" He said: "Those in whom the jinn share." Narrated by Abu Dawud.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:”کیا تم میں”مغربون“دیکھے گئے؟“میں نے عرض کیا،”مغربون“کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ لوگ (جو اللہ کا ذکر نہیں کرتے) ان میں جن (شیطان) شریک ہو جاتا ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4564]
