عربی (اصل)
وَعَن جَابر قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَتَوَضَّأُ بِمَا أَفْضَلَتِ الْحُمُرُ؟ قَالَ: «نَعَمْ وَبِمَا أَفْضَلَتِ السِّبَاعُ كُلُّهَا» . رَوَاهُ فِي شَرْحِ السّنة
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that when God’s messenger was asked whether ablution might be performed with water which asses had left, he replied, “Yes, and with what all beasts of prey leave.” Baghawi transmitted it in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ گدھوں کے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا جائے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں، اور تمام درندوں کے بچے ہوئے پانی سے بھی۔ (بغوی نے شرح السنہ میں روایت کیا)
