عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا نَجِدُ حَتَّى أَجِدَ وَبِيصَ الطِّيبِ فِي رَأْسِهِ ولحيته
انگریزی ترجمہ
'A'ishah narrated: I used to perfume the Prophet (peace be upon him) with the best perfume we could find, until I could see the shimmer of the perfume on his head and beard. Agreed upon.
اردو ترجمہ
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، ہمیں جو بہترین خوشبو میسر ہوتی، وہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو لگایا کرتی تھی حتی کہ میں خوشبو کی چمک آپ کے سر اور آپ کی داڑھی میں پاتی تھی۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4435]
