عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ
انگریزی ترجمہ
Anas narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited men from using saffron. Agreed upon.
اردو ترجمہ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آدمی کے لیے زعفران کا استعمال ممنوع قرار دیا ہے۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4434]
