عربی (اصل)
وَعَن جابرٍ قَالَ: رُمِيَ أَبِي يَوْمَ الْأَحْزَابِ عَلَى أَكْحَلِهِ فَكَوَاهُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir told that at the battle of the Confederates* Hadrat Ubayy was struck by an arrow in the median vein of the arm and God’s messenger cauterized it. Muslim transmitted it. * i.e. the battle of the Trench, 5 A. H.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جنگ احزاب (خندق) کے دن میرے والد کی بازو کی رگ میں تیر لگا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے داغا۔ مسلم نے روایت کیا۔
