عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الشِّفَاءُ فِي ثَلَاثٍ: فِي شَرْطَةِ مِحْجَمٍ أَوْ شَرْبَةِ عَسَلٍ أَوْ كَيَّةٍ بِنَارٍ وَأَنَا أَنْهَى أُمَّتِي عَنِ الْكَيِّ ". رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying:“There is a remedy in three things: the incision of a cupping-glass, a drink of honey, or cauterization by fire, but I forbid my people to cauterize.” Bukhari transmitted.it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شفا تین چیزوں میں ہے: پچھنے لگانے کے چیرے میں، شہد کے گھونٹ میں یا آگ سے داغنے میں، اور میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔ بخاری نے روایت کیا۔
