عربی (اصل)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ النِّعَالَ الَّتِي ليسَ فِيهَا شعرٌ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar told that he saw God’s messenger wearing sandals which had no hair on them. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے جوتے پہنے دیکھا جن پر بال نہ تھے۔ (بخاری)
