عربی (اصل)
وَعَن مَالك قَالَ: أَنا أكره ن يُلْبَسَ الْغِلْمَانُ شَيْئًا مِنَ الذَّهَبِ لِأَنَّهُ بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نهى عَن التختمِ بالذهبِ فَأَنا أكره لِلرِّجَالِ الْكَبِيرِ مِنْهُمْ وَالصَّغِيرِ. رَوَاهُ فِي الْمُوَطَّأِ
انگریزی ترجمہ
Malik said :I dislike youths being dressed with any gold, for I have heard that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade wearing a gold signet-ring ; and I disapprove of it for men, both old and young. He transmitted it in al-Muwatta.
اردو ترجمہ
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں ناپسند کرتا ہوں کہ لڑکوں کو سونے کا کچھ پہنایا جائے کیونکہ مجھے پہنچا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا ہے، لہذا میں مردوں کے لیے بڑے اور چھوٹے سب کے لیے ناپسند کرتا ہوں۔ (موطا میں)
