عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم إِن أَتَخَتَّمَ فِي إِصْبَعِي هَذِهِ أَوْ هَذِهِ قَالَ: فَأَوْمَأَ إِلَى الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِيهَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali, pointing to the middle finger and the one next it, said, “God’s messenger forbade me to wear a signet-ring on this finger of mine or on this.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس انگلی اور اس انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا، اور بیچ کی اور اس سے ملی ہوئی (شہادت والی) انگلی کی طرف اشارہ کیا۔ (مسلم)
