عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ وَأَشَارَ إِلَى الْخِنْصِرِ منْ يَده الْيُسْرَى. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He said, pointing to the little finger of his left hand, “The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s signet-ring was on this.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی اس (انگلی) میں تھی، اور بائیں ہاتھ کی چھنگلیا کی طرف اشارہ کیا۔ (مسلم)
