عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْتَبٍ بِشَمْلَةٍ قَدْ وَقَعَ هُدْبها على قَدَمَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said ; When I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) he was sitting with his hands round his knees wearing a cloak the fringe of which was over his feet. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، آپ ایک چادر اوڑھے گھٹنوں کے گرد ہاتھ باندھ کر بیٹھے تھے اور اس کی جھالر آپ کے پاؤں پر پڑی ہوئی تھی۔ (حضرت ابوداؤد)
