عربی (اصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: صُنِعَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدَةٌ سَوْدَاءُ فَلَبِسَهَا فَلَمَّا عَرِقَ فِيهَا وَجَدَ ريح الصُّوف فقذفها. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘A’isha said a black cloak was made for the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he put it on, but when he sweated in it and noticed the odour of the wool, he threw it away. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سیاہ چادر بنائی گئی، آپ نے پہنی لیکن جب پسینہ آیا اور اون کی بو محسوس ہوئی تو اتار دی۔ (حضرت ابوداؤد)
