عربی (اصل)
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: إِنَّمَا كَانَ الْمَاءُ مِنَ الْمَاءِ رُخْصَةً فِي أَوَّلِ الْإِسْلَامِ ثمَّ نهي عَنْهَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ubayy b. Ka'b said that “Water is necessary only when there is an emission” was a licence granted in the early days of Islam, but that afterwards it was renounced. Tirmidhi, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ 'پانی (غسل) صرف انزال سے واجب ہوتا ہے' یہ ابتدائے اسلام میں رخصت تھی، بعد میں اس سے منع کر دیا گیا۔ (ترمذی، ابو داؤد، دارمی)
