عربی (اصل)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الَّذِي يَشْرَبُ فِي آنِيَةِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: «إِنَّ الَّذِي يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ فِي آنِية الْفضة وَالذَّهَب»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama reported God’s messenger as saying, “If anyone drinks from silver vessels the fire of jahannam will bubble in his belly.” (Bukhari and Muslim.) A version by Muslim has, “He who eats and drinks from vessels of silver and gold.”
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ گٹ گٹ کرتا ہے۔ (متفق علیہ) مسلم کی ایک روایت میں ہے: جو شخص سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھاتا اور پیتا ہے۔
