عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا وُضِعَ الطَّعَامُ فَاخْلَعُوا نِعَالَكُمْ فإِنَّه أرْوَحُ لأقدامكم»
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, "When food is set down take off your sandals, for it gives more rest to your feet."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کھانا رکھا جائے تو اپنے جوتے اتار دو کیونکہ یہ تمہارے پاؤں کے لیے زیادہ آرام دہ ہے۔ (دارمی)
