عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سَيِّدُ إِدَامِكُمُ الْمِلْحُ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas b. Malik reported God’s messenger as saying, “The lord of your condiment is salt.”* *Probably meaning that salt is necessary to make food palatable, while other condiments are extras. Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے سالن کا سردار نمک ہے۔ (ابن ماجہ)
