عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَقَالَ: هُوَ «نُورٌ عَلَى نُورٍ»
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Zaid said that God’s messenger performed the details of ablution twice each, and said, “It was a light upon a light.”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کے ہر عضو کو دو دو بار دھویا اور ارشاد فرمایا: یہ نور پر نور ہے۔
