عربی (اصل)
عَنْ ثَابِتِ بْنِ أَبِي صَفِيَّةَ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي جَعْفَرٍ هُوَ مُحَمَّدٌ الْبَاقِرُ حَدَّثَكَ جَابِرٌ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ مرّة مرّة ومرتين مرَّتَيْنِ وَثَلَاثًا ثَلَاثًا. قَالَ: نعم. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Thabit b. Abu Safiya said that he asked Abu Ja'far, i.e. Muhammad al-Baqir, whether Hadrat Jabir had told him that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed the details of ablution sometimes once each, sometimes twice, and sometimes thrice, and he replied that he had. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
ثابت بن ابی صفیہ فرماتے ہیں: میں نے ابو جعفر یعنی محمد باقر سے پوچھا کہ کیا حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ کو بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم وضو میں بعض اوقات ایک ایک بار، بعض اوقات دو دو بار اور بعض اوقات تین تین بار دھوتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
