عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ: «إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَارْمُوهُمْ وَلَا تَسُلُّوا السُّيُوفَ حَتَّى يَغْشَوْكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Usaid reported God’s Messenger as saying at the battle of Badr, “When they come near you shoot at them, but do not draw your swords till they are close upon you.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابواسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے دن ارشاد فرمایا: جب وہ تمہارے قریب آئیں تو ان پر تیر چلاؤ اور تلواریں نہ نکالو یہاں تک کہ وہ تم پر چڑھ آئیں۔ (حضرت ابوداؤد)
