عربی (اصل)
وَعَن عُروَةَ قَالَ: حدَّثني أسامةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَهِدَ إِلَيْهِ قَالَ: «أَغِرْ عَلَى أُبْنَى صباحا وَحرق» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Urwa said Hadrat Usama told him that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) enjoined him to attack Ubna in the morning and burn the place. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں: حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا تھا کہ ابنیٰ پر صبح کو حملہ کرو اور اسے جلا دو۔ (حضرت ابوداؤد)
