عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَتَاكُمْ وَأَمْرُكُمْ جَمِيعٌ عَلَى رَجُلٍ وَاحِدٍ يُرِيدُ أَنْ يَشُقَّ عَصَاكُمْ أوْ يُفرِّقَ جماعتكم فَاقْتُلُوهُ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He told that he heard God’s Messenger say, “If anyone comes to you when you are united under one man desiring to split you or cause parties in your community, kill him.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جو شخص تمہارے پاس آئے اور تم ایک شخص پر متفق ہو، اور وہ تمہاری صفوں میں دراڑ ڈالنا یا تمہاری جماعت میں تفرقہ ڈالنا چاہے تو اسے قتل کرو۔ (مسلم)
