عربی (اصل)
وَعَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّهُ سَيَكُونُ هَنَاتٌ وَهَنَاتٌ فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ أَمْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَهِيَ جَمِيعٌ فَاضْرِبُوهُ بِالسَّيْفِ كَائِنًا مَنْ كانَ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Arfaja told that he heard God’s Messenger say, “Various corruptions will arise, so strike with the sword him who tries to cause separation in this people when they are united, whoever he be.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عرفجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: عنقریب طرح طرح کے فتنے آئیں گے، پس جو اس امت میں تفرقہ ڈالنا چاہے جبکہ وہ متحد ہو، تو اسے تلوار سے مارو چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ (مسلم)
