عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثَةٌ لَا تَدْخُلُ الجنَّةَ: مُدْمنُ الخمرِ وقاطِعُ الرَّحِم ومصدق السحر " رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa al-Ash‘ari reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “There are three who will not enter paradise:one who is addicted to wine, one who breaks ties of relationship, and one who believes in magic.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص جنت میں داخل نہ ہوں گے: شراب کا عادی، قطع رحمی کرنے والا اور جادو کو سچ ماننے والا۔ (مسند احمد)
