عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " ثَلَاثَةٌ قَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَنَّةَ: مُدْمِنُ الْخَمْرِ وَالْعَاقُّ وَالدَّيُّوثُ الَّذِي يُقِرُّ فِي أَهْلِهِ الْخَبَثَ ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “There are three to whom God has forbidden paradise:one who is addicted to wine, an undutiful son, and a cuckold who agrees to his women-folk’s adultery." Ahmad and Nasa'i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص ایسے ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے جنت حرام کر دی ہے: شراب کا عادی، والدین کا نافرمان، اور دیّوث جو اپنے گھر والوں میں بدکاری پر رضامند ہو۔ احمد اور نسائی نے اسے روایت کیا۔
