عربی (اصل)
عَن أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ خَرَجَ يُفَرِّقُ بَيْنَ أُمَّتِي فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ» . رَوَاهُ النَّسَائِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usama b. Sharik reported God’s Messenger as saying, “Cut off the head of any man who goes out and causes division among my people.” Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اسامہ بن شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو آدمی میری امت میں تفرقہ ڈالنے نکلے اس کی گردن مارو۔» نسائی نے اسے روایت کیا۔
