عربی (اصل)
وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبُهُ بِالسَّيْفِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jundub reported God’s Messenger as saying, “The punishment given to a magician is a stroke with the sword.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جادوگر کی سزا تلوار سے قتل ہے۔» ترمذی نے اسے روایت کیا۔
