عربی (اصل)
وَعَن سهلِ بنِ الحَنظلِيَّةِ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَعِيرٍ قَدْ لَحِقَ ظَهْرُهُ بِبَطْنِهِ فَقَالَ: «اتَّقُوا اللَّهَ فِي هَذِهِ الْبَهَائِمِ الْمُعْجَمَةِ فَارْكَبُوهَا صَالِحَة واترُكوها صَالِحَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl b. al-Hanzaliya told of God’s Messenger coming upon an emaciated camel and saying, “Fear God regarding these dumb animals. Ride them when they are in good condition and let them free when they are in good condition.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن حنظلیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک اونٹ کے پاس سے گزرے جس کی پیٹھ پیٹ سے مل گئی تھی (بھوک سے لاغر ہو گیا تھا)۔ آپ نے فرمایا: ان بے زبان جانوروں کے بارے میں اللہ سے ڈرو، ان پر اچھی حالت میں سواری کرو اور اچھی حالت میں چھوڑو۔ (حضرت ابوداؤد)
