عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَاءَمَكُمْ مِنْ مَمْلُوكِيكُمْ فَأَطْعِمُوهُ مِمَّا تَأْكُلُونَ وَاكْسُوهُ مِمَّا تَكْسُونَ وَمَنْ لَا يُلَائِمُكُمْ مِنْهُمْ فَبِيعُوهُ وَلَا تُعَذِّبُوا خَلَقَ اللَّهِ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr reported God’s Messenger as saying, “Feed those of your slaves who please you from what you eat and clothe them from what you clothe yourselves, but sell those who do not please you and do not punish God’s creatures.” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تمہارے غلاموں میں سے جو تمہارے ساتھ موافقت رکھے اسے وہ کھلاؤ جو تم کھاتے ہو اور وہ پہناؤ جو تم پہنتے ہو، اور جو موافقت نہ رکھے اسے بیچ دو لیکن اللہ کی مخلوق کو عذاب نہ دو۔ (احمد، حضرت ابوداؤد)
