عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَتِ الْيَهُودُ تَقُولُ: إِذَا أَتَى الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ مِنْ دُبُرِهَا فِي قُبُلِهَا كَانَ الْوَلَد أَحول فَنزلت: (نساوكم حرث لكم فَأتوا حَرْثكُمْ أَنى شِئْتُم)
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir declared that the Jews used to say:“When a man has intercourse with his wife through the vagina, but being on her back, the child will have a squint,” so the verse came down, “Your wives are a tilth to you, so come to your tilth however you will” (Al-Qur’an 2:223). (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: یہود کہتے تھے کہ جب مرد اپنی عورت سے پیچھے کی طرف سے آگے کے حصے میں صحبت کرے تو بچہ بھینگا ہوتا ہے۔ تو یہ آیت نازل ہوئی: تمہاری عورتیں تمہاری کھیتی ہیں، اپنی کھیتی میں جیسے چاہو آؤ۔ (بخاری و مسلم)
