عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ نَكَحَ امْرَأَةً فَدَخَلَ بهَا فَلَا يَحِلُّ لَهُ نِكَاحُ ابْنَتِهَا وَإِنْ لَمْ يَدْخُلْ بِهَا فَلْيَنْكِحِ ابْنَتَهَا وَأَيُّمَا رَجُلٍ نَكَحَ امْرَأَةً فَلَا يَحِلُّ لَهُ أَنْ يَنْكِحَ أُمَّهَا دَخَلَ أَوْ لَمْ يَدْخُلْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَا يَصِحُّ مِنْ قِبَلِ إِسْنَادِهِ إِنَّمَا رَوَاهُ ابْنُ لَهِيعَةَ وَالْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ وَهُمَا يُضَعَّفَانِ فِي الْحَدِيثِ
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu’aib, on his father’s authority, said that his grandfather reported God’s Messenger as saying, “If any man marries a woman and cohabits with her it is not lawful for him to marry her daughter, but if he does not cohabit with her he may marry her daughter; and if any man marries a woman it is not lawful of him to marry her mother whether he has cohabited with her or not.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a tradition which is not sound, with respect to its isnad. It is transmitted only by Ibn Lahi'a and al-Muthanna b. as-Sabbah on the authority of ‘Amr b. Shu’aib, and they are both declared to be weak in tradition.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی عورت سے نکاح کیا اور اس سے صحبت کی تو اس کے لیے اس کی بیٹی سے نکاح حلال نہیں اور اگر صحبت نہیں کی تو اس کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہے۔ اور جس شخص نے کسی عورت سے نکاح کیا تو اس کے لیے اس کی ماں سے نکاح حلال نہیں، چاہے صحبت کی ہو یا نہ کی ہو۔ (ترمذی) ترمذی نے کہا: یہ حدیث اسناد کے لحاظ سے صحیح نہیں کیونکہ اسے صرف ابن لہیعہ اور مثنیٰ بن صباح نے عمرو بن شعیب سے روایت کیا ہے اور یہ دونوں حدیث میں ضعیف ہیں۔
