عربی (اصل)
وَعَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ ��َيْرُوزٍ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْلَمْتُ وتحتي أختَان قَالَ: «اختر أيتها شِئْتَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Ad-Dahhak b. Fairuz ad-Dailamli told on his father’s authority that he had said, "Messenger of God, I have accepted Islam and I am married to two sisters." He replied, “Choose whichever of them you wish.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن فیروز دیلمی اپنے والد سے روایت فرماتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں مسلمان ہوا اور میرے نکاح میں دو بہنیں ہیں۔ آپ نے فرمایا: جسے چاہو رکھ لو۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
