عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: رَدَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عُثْمَان ابْن مَظْعُونٍ التَّبَتُّلَ وَلَوْ أَذِنَ لَهُ لَاخْتَصَيْنَا
انگریزی ترجمہ
Sa'd b. Abu Waqqas said:God’s Messenger objected to Hadrat 'Uthman b. Maz’un living in celibacy. If he had given him permission we would have had ourselves castrated. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو رہبانیت اختیار کرنے سے منع فرمایا اور اگر آپ اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے۔ (بخاری و مسلم)
