عربی (اصل)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ»
انگریزی ترجمہ
'Abdallah b. Mas'ud reported God’s Messenger as saying, “Young man, those of you who can support a wife should marry, for it keeps you from looking at strange women and preserves you from immorality; but those who cannot should devote themselves to fasting, for it is a means of suppressing sexual desire.”* (Bukhari and Muslim.) * Waja' has been translated freely above. It means castration.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے نوجوانوں کی جماعت! تم میں سے جو نکاح کی استطاعت رکھے وہ نکاح کر لے کیونکہ یہ نگاہ نیچی رکھنے اور شرمگاہ کی حفاظت کا بہترین ذریعہ ہے اور جو استطاعت نہ رکھے وہ روزے رکھے کیونکہ یہ اس کے لیے ڈھال ہے۔ (بخاری و مسلم)
