عربی (اصل)
وَعَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عَلَى الْيَدِ مَا أَخَذَتْ حَتَّى تُؤَدِّيَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The hand which takes is responsible till it pays.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: ہاتھ نے جو لیا اس پر ضمانت ہے یہاں تک کہ ادا کر دے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
