عربی (اصل)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي صَفْقَةٍ وَاحِدَةٍ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, said his grandfather told that God’s Messenger forbade two transactions in one bargain. It is transmitted in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سودے میں دو بیعوں سے منع فرمایا۔ (شرح السنۃ)
