عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الصُّبْرَةِ مِنَ التَّمْرِ لَا يُعْلَمُ مَكِيلَتُهَا بِالْكَيْلِ الْمُسَمَّى مِنَ التَّمْرِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He said that God’s Messenger forbade selling a quantity of dates whose measure was unknown for a specific quantity of dates. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے کھجوروں کے ڈھیر کو بیچنے سے منع فرمایا جس کا ناپ معلوم نہ ہو، ایک مقرر ناپ کی کھجور کے بدلے۔ (مسلم)
