عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْحلف منفقعة للسلعة ممحقة للبركة»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Swearing produces a ready sale for a commodity, but blots out the blessing.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: قسم مال کو بکوا دیتی ہے لیکن برکت مٹا دیتی ہے۔ (بخاری و مسلم)
