عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatada reported God’s Messenger as saying, “Avoid much swearing while transacting business, for it produces a ready sale then blots out the blessing.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خرید و فروخت میں بہت زیادہ قسم کھانے سے بچو کیونکہ وہ (مال) بکواتی ہے پھر (برکت) مٹا دیتی ہے۔ (مسلم)
