عربی (اصل)
وَعَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ بِذَلِكَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Al-Miswar b. Makhrama said that God’s messenger sacrificed before having his head shaved and ordered his companions to do the same. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سر منڈوانے سے پہلے قربانی نحر فرمائی اور اپنے صحابہ کو بھی ایسا ہی حکم دیا۔ (بخاری)
