عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَالَ كَفَّارُ قُرَيْشٍ دُونَ الْبَيْتِ فَنَحَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَدَايَاهُ وَحَلَقَ وَقَصَّرَ أَصْحَابه. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Umar said :We went out with God’s messenger but the infidels of Quraish barred the way to the House, so the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sacrificed his animals and had his head shaved, and his companions clipped their hair. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے تو کفارِ قریش نے بیت اللہ تک جانے سے روک دیا، پس نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی قربانیاں نحر فرمائیں اور سر مبارک منڈوایا اور آپ کے صحابہ نے بال کتروائے۔ (بخاری)
