عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ بن بُحَيْنَةَ قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ بِلَحْيِ جَمَلٍ مِنْ طريقِ مكةَ فِي وسط رَأسه
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Malik Ibn Buhaina said that God’s messenger had himself cupped from the middle of his head at Lahy Jamal (This is variously said to have been a place, a hill, or some water on the way between Mecca and Medina) on the road to Mecca when he was in the sacred state. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مالک ابن بُحینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں مکہ کے راستے میں مقامِ لحی جمل میں اپنے سر مبارک کے بیچ سے پچھنے لگوائے۔ (بخاری و مسلم)
