عربی (اصل)
أَنَّ ابْنَ عُمَرَ وَجَدَ الْقُرَّ فَقَالَ: ألق عَليّ ثوبا نَافِعُ فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ بُرْنُسًا فَقَالَ: تُلْقِي عَلَيَّ هَذَا وَقَدْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهُ الْمُحْرِمُ؟ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد؟
انگریزی ترجمہ
Nafi' said that Ibn ‘Umar felt cold and told him to throw a garment over him; but when he threw a hooded cloak over him he said, “Are you throwing this over me when God’s messenger has forbidden those who are in the sacred state to wear it ?” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو سردی لگی تو فرمایا: نافع! مجھ پر کپڑا ڈال دو۔ میں نے ان پر ایک ٹوپی دار چادر (برنس) ڈال دی۔ انہوں نے فرمایا: تم مجھ پر یہ ڈالتے ہو جبکہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے محرم کو یہ پہننے سے منع فرمایا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
