عربی (اصل)
وَعَنْ أُمِّ الْحُصَيْنِ قَالَتْ: رَأَيْتُ أُسَامَةَ وَبِلَالًا وَأَحَدُهُمَا آخِذٌ بِخِطَامِ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْآخَرُ رَافِعٌ ثَوْبَهُ يَسْتُرُهُ من الْحَرِّ حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm al-Husain said she saw Hadrat Usama and Hadrat Bilal, one of them holding the halter of God’s messenger’s she-camel, while the other raised his garment and sheltered him from the heat till he had thrown pebbles at the jamra of the ‘Aqaba. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ام الحصین رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت اسامہ اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھا، ان میں سے ایک رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی کی مہار پکڑے ہوئے تھے اور دوسرے اپنا کپڑا اٹھا کر آپ کو دھوپ سے بچا رہے تھے، یہاں تک کہ آپ نے جمرۃ العقبہ کو کنکری ماری۔ (مسلم)
