عربی (اصل)
وَعَن عُثْمَان حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ إِذَا اشْتَكَى عَيْنَيْهِ وَهُوَ محرمٌ ضمدهما بِالصبرِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Uthman told on the authority of God’s messenger that when a man has a complaint in his eyes while he is in the sacred state, he should apply aloes to them. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ اگر کسی شخص کو احرام کی حالت میں آنکھوں کی تکلیف ہو تو وہ ان پر ایلوا (صبر) لگا لے۔ (مسلم)
