عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: " إِنَّ مِنْ أَشَرِّ النَّاسِ عِنْدَ اللَّهِ مَنْزِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ: عَالِمٌ لَا ينْتَفع بِعِلْمِهِ ". رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Darda’ said that the one who would have the worst position in God’s sight on the day of resurrection would be a learned man who did not profit from his learning.” Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بُرے مقام والا وہ عالم ہو گا جس نے اپنے علم سے فائدہ نہ اٹھایا۔ (دارمی)
