عربی (اصل)
وَعَن الْأَحْوَص بن حَكِيم عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى الله عَلَيْهِ سلم عَنِ الشَّرِّ فَقَالَ: «لَا تَسْأَلُونِي عَنِ الشَّرِّ وَسَلُونِي عَنِ الْخَيْرِ» يَقُولُهَا ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ: «أَلَا إِنَّ شَرَّ الشَّرِّ شِرَارُ الْعُلَمَاءِ وَإِنَّ خير الْخَيْر خِيَار الْعلمَاء» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
Al-Ahwas b. Hakim told on his father’s authority that a man asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) about evil, and he replied, "Do not ask me about evil, but ask me about good,” saying it three times. Then he said, "The worst evil consists in learned men who are evil, and the best good consists in learned men who are good.” Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
احوص بن حکیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے برائی کے بارے میں پوچھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے برائی کے بارے میں مت پوچھو بلکہ بھلائی کے بارے میں پوچھو۔ یہ تین بار فرمایا، پھر ارشاد فرمایا: سنو! سب سے بری برائی بُرے علماء ہیں اور سب سے بہترین بھلائی اچھے علماء ہیں۔ (دارمی)
