عربی (اصل)
عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّهُ سمع الشَّريدَ يَقُولُ: أَفَضْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا مَسَّتْ قَدَمَاهُ الْأَرْضَ حَتَّى أَتَى جمْعاً. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Ya'qub b. ‘Asim b. ‘Urwa said he heard ash-Sharid say :I hastened with God’s messenger and his feet did not touch the ground till he came to Jam'. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت یعقوب بن عاصم بن عروہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عرفات سے روانہ ہوا تو آپ کے قدم مبارک زمین پر نہیں لگے یہاں تک کہ مزدلفہ پہنچے۔ (حضرت ابوداؤد)
