عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَص��يرِي بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas told that when God’s messenger went on an expedition he said, "O God, Thou art my aider and helper; by Thee I move, by Thee I attack, and by Thee I fight." Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب غزوے کے لیے نکلتے تو فرماتے: اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور میرا مددگار ہے۔ تیری مدد سے میں چال چلتا ہوں، تیری مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد سے لڑتا ہوں۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد)
